
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ ہار چکی ہیں اور دونوں ہی اس وقت اپنی جیت کا کھاتا کھولنے کے لیے بے چین ہیں۔