889108 023429 updates 8

نیمل کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر وائرل

سلمان خان شادی سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں؟

بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کی گزشتہ رات نشر کی گئی آخری قسط میں 6 سالہ بچے نے سلمان خان کے شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کیا ۔جس پر سلمان خان نے کہاکہ اگر میں مناسب وقت پر شادی کرلیتا تو آج تمہاری عمر کے پوتے پوتیوں والا ہوتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں