889036 023718 updates 4

5روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش جاری

 متحدہ عرب امارات: 5روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش جاری

متحدہ عرب امارات میں 5 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش جاری ہے، نمائش میں 50 سے زائد ممالک کی 900 سے زائد کمپنیاں شریک ہیں۔

15ویں بین الاقوامی دفاعی نمائش کا آغاز   ابوظبی میں گذشتہ روز ہوا،چین سمیت دنیا کی ٹاپ ملٹری کمپنیاں  جدید ترین  ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین ڈیفنس  مصنوعات کا  ڈسپلے کررہی ہیں۔

 متحدہ عرب امارات: 5روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش جاری

نمائش کےپہلے روز یواےای  فورسز نے  5بلین درہم مالیت کے19 آرمزپرچیز معاہدوں پر دستخط کئے۔

نمائش کے دوران ایروبیٹکس پرفارمنس، اکیوپمنٹ کے ڈسپلے سمیت متعدد سرگرمیاں بھی ہورہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں