جاپان میں خودکشی کے واقعات کی روک تھام کے لیے وزیر کی تقرری
جاپان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران گزشتہ گیارہ سالوں میں پہلی بار اس ماہ خود کشی کے واقعات میں اضافے کے بعد حکومت نے پہلی مرتبہ ایک وزیر برائے تنہائی (منسٹر فار لونلی نیس) کا تقرر کیا ہے۔