img 1613645936 3

پی ٹی آئی کے 8 باغی ارکان نے علیحدہ گروپ بنالیا،کون کون سے ارکان شامل ہیں ،حکومت پر بجلیاں گردینےوالی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، 8 اراکین نے الگ گروپ بنا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کا باغی گروپ سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کے 7 سے 8 اراکین اسمبلی نے اپنا علیحدہ گروپ تشکیل دے

کر قیادت کو سخت پیغامات بھجوانا شروع کر دئیے ہیں۔ان کا موقف ہے کہ ان کے حلقے کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ترقیاتی فنڈز میں بہتر حصہ نہیں دیا جا رہا اور ان کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے۔اگر سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو وہ الیکشن پراسس میں شامل نہیں ہوں گے۔دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ باآسانی سینیٹ کی نشست جیت جائیں گے ، عامرلیاقت ہمارے لاڈلے ہیں ان کو من

اپنا تبصرہ بھیجیں