889448 103936 updates 5

پرسیورینس‘ کےمشن مریخ پر اترتے وقت کی آواز اور وڈیوجاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ کی سطح پر ’پرسیورینس‘ کےاترتے وقت کی آواز اور ویڈیو جاری کر دی ہے ۔

پرسیورینس‘ کےمشن مریخ پراترتےوقت کی آوازاوروڈیوجاری

آوازمریخ پر ہلکی ہواچلنےکی ہےجو مشن نے اترتے وقت ریکارڈ کی۔

3 منٹ 25 سیکنڈ کی ویڈیو پیرا شوٹ کھلنے اور مریخ پر دھول کے بادل میں اترنے کی ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ مریخ کی سطح پر مشن ٹھیک اور پرو گرام کے مطابق کام کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں