img 1613993437 10

میری گاڑی جلانے والوں کیخلاف پولیس کارروائی کرے، خرم اقبال

چکوٹھی ( نمائندہ خصوصی)ایس پی جہلم ویلی نے تحقیقات کا نیا طریقہ کار ایجاد کردیا ,نوجوان تاجر خرم اقبال مغل کو مسجد لے جاکر قرآن پر ہاتھ رکھوا کر حلف کروایا گیا کیا؟ اس نے اپنی گاڑی خود تو نہیں جلائی یا کسی کو کہہ کر جلوائی تو نہیں گئی نوجوان نے بھی مسجد میں قرآن پر حلف کرتے ہوئے گاڑی نذر آتش کیے جانے سے

لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ایس پی جہلم ویلی کو ڈیڈ لائن دے دی انصاف نہ ملنے کی صورت میں ب ایس پی آفس ہٹیاں بالا کے سامنے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کا اعلان کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں