887451 105854 updates 4

مغربی کنارے میں سالوں بعد برف باری، ہر جانب سفیدی چھا گئی

ترکی اور روسی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ، باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر غور

ترکی اور روس کےصدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ انقرہ سے ترک صدارتی دفتر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو میں باہمی تعلقات اور اہم علاقائی امور پر غورکیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں