img 1613993471 7

لہڑی تا جاتلاں روڈ کا تعمیراتی کام انتہائی سست روی کا شکار ہے، رہنما جماعت اسلامی- روزنامہ اوصاف

کھڑی شریف (اوصاف فورم)شہباز انور رہنما جماعت اسلامی حلقہ چار کھڑی شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ میں تباہ ہونے والی روڈ لہڑی تا جاتلاں کا تعمیراتی کام انتہائی سست روی سے کیا جا رہا ہے

جس کے معیار کا بھی بالکل خیال نہیں رکھا جارہا انہوں نے مطالبہ کیا کہ محکمہ شاہرات ڈویژن میرپور اور اعلیٰ حکام فوری نہراپرجہلم کھڑی روڈ کی تعمیر معیاری بنانے میں اپنا کردارادا کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں