img 1613576286 5

لاہور میں ڈکیتی کی واردات ۔۔۔ مزاخمت پر بچوں کے سامنے والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ڈکیتی ۔۔۔ دوران واردات مزاخمت پر بچوں کے سامنے والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ المناک واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ کی نجی سوسائٹی میں پیش آیاجہاں ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور گھر سے نقدی زیورات لوٹے تو اعجاز نے مزاحمت کی۔ڈاکوؤں کی ف ا ئ ر ن گ سے 6 بچوں کا

 باپ اعجاز خمی ہوگیا، زخمی شہری کو طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔دوسری جانب پولیس کے مطابق ڈاکو نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
 

اپنا تبصرہ بھیجیں