887292 030712 updates 3

فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

 امریکا:فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ واقعے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

امریکی شہرفلاڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ سب وے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں