img 1614099750 5

عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر سری لنکن مسلمانوں کا شدید احتجاج- روزنامہ اوصاف

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر سری لنکا میں مقیم مسلمان کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔مسلمانوں نےپلے کارڈز اوربینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مسلمانوں کی کرونا زدہ   ل ا ش و ں کو ج ل ا ن ے جیسے واقعات مزمت کی

گئی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان نے کچھ عرصہ قبل سری لنکن حکومت کے ساتھ اس معاملے کو اٹھا کر اس مسئلےکو حل کرنےکی اپیل کی تھی۔ جس پر اب مسلمان کمیونٹی نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کو عزت دو کا نعرہ بلند کیا۔واضح رہےکہ وزیر اعظم عمران خان اس وقت سری لنکا کے سرکاری دور ے پر موجود ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں