887341 121239 updates 11

شہزادہ فلپ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

امریکی فرم سے کورونا ویکسین کی اضافی 300 ملین خوراکیں خرید لیں، یورپی یونین

یورپی کمیشن چیف وان ڈیر لیین نے ڈبلن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے پاس اب تین مختلف ویکسین کی 2.6 بلین خوراک موجود ہیں۔ یورپی یونین ستمبرتک 27 ممالک کے 70 فیصد باشندوں کو ویکسن فراہم کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں