img 1613642041 7

شنگریلاہوٹل چلا س ناقص صفائی اورسیاحوں کولوٹنے پرسیل- روزنامہ اوصاف

چلاس( بیورو رپورٹ) تحصیل انتظامیہ چلاس نے شنگریلا ہوٹل چلاس کو ناقص صفائی اور سیاحوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے پر اسسٹنٹ کمشنر چلاس کیپٹن ر طیب سمیع نے ہوٹل کو سیل کر دیا،یار رہے کہ شنگریلا ہوٹل چلاس کے مہنگے ریٹس کی وجہ سے نہ صرف علاقے کی بدنامی ہو رہی ہے

​​​​​​​ بلکہ سیاحت بھی بڑی طرح متاثر ہو رہی ہے۔ملکی اور غیر ملکی سیاحوں اور لوکل لوگوں کی بارہا شکایات کے باوجود ان پر کسی قسم کی کاروائی نہیں ہو رہی تھی۔وزیر اعظم سکریٹریٹ اسلام آباد کے جانب سے جاری لیٹر کا فوری ایکشن لیتے ہوئے تحصیل انتظامیہ نے ہوٹل کا سیل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں