img 1614101478 5

سی پیک کے 9پراجیکٹس سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا ہونے والی ہے- روزنامہ اوصاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک اور چین کا مشترکہ منصوبہ سی پیک کامیابی سے اپنی منازل طے کررہا ہے۔ اور رتوانائی کے منظور کیے گئے 22میں سے 9منصوبوں کو منظور کر لیا گیا ہے۔مکمل شدہ 9 منصوبوں سے 5 ہزار 320 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ان منصوبوں میں کوئلے 

کے 13 سو 20 میگا واٹ کے ساہیوال، پورٹ قاسم اور چائنا حب منصوبے شامل ہیں۔ 660 واٹ کا اینگرو تھر اور 400 میگا واٹ قائد اعظم سولر پارک منصوبے بھی مکمل ہوچکے ہیں۔مزید 4 ہزار 470 میگا واٹ کے 8 منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، ان کے علاوہ کوہالہ، تھر اور آزاد پٹن سمیت 5 منصوبے بھی پائپ لائن میں شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں