کرم(ویب ڈیسک)این اے 43 کے ضمنی الیکشن کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول صدہ پولنگ اسٹیشن نمبر 129 میں ووٹوں کی گتنی کا عمل مکمل
ہوگیا ہے،جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک فخر زمان 234ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار سید جمال 134ووٹ لیکر دوسرے جبکہ جمعیت علما اسلام (ف) کے جمیل چمکنی 94 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔