img 1613741815 7

آز ادکشمیر کے عوام عمران خان کیساتھ کھڑےہیں، سردارارزش- روزنامہ اوصاف

تراڑکھل (تحصیل رپورٹر)پی ٹی آئی آز ادکشمیر کے مرکزی نوجوان رہنماسردارارزش خان سدوزئی نےاپنےایک بیان میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کے خلاف جنگ میں آز ادکشمیر کی عوام دیانت دار لیڈر عمران خان کےساتھ چٹان کی طرح کھڑےہیں۔قائدکشمیرصدر پی۔ٹی۔آئی۔بیرسٹر سلطان محمود چودہری واحدکشمیری رہنماہیں جس نےمسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرکیااورمسئلہ کشمیرکوسردخانےسےنکال کربین الاقومی سطح پرفلیش پوائنٹ بنایااوربھارت کامکروہ چہرہ پوری دنیا میں بےنقاب کیا۔ پی۔ٹی۔آئی۔ آذادکشمیر کے

​​​​​​​باصیلات سیاسی نوجوان رہنماسردارارزش سدوزئی نےمزیدکہاھکہ ممبراسمبلی کاکام ٹوٹی کمبہ کی سیاست نہیں بلکہ قانون سازی ہوتا ہے۔آئیدہ انتحابات میں تحریک انصاف آذادکشمیر میں واضح اکثریت سے انتحابات جیتے گی۔آذادکشمیرکی عوام کوچاہئے کہ وہ کریٹ مفادپرست اور خودغرض لوگوں کوووٹ کی پرچی سےمستردکرکےتعلیم یافتہ اور اہل لوگوں کاانتحاب کریں تاکہ آز ادکشمیر کے خوبصورت خطہ کوتعمیرؤترقی سے ہمکنارکیاجاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں