img 1603115448 107

وزیراعظم کی پاکستان جلد واپسی کےلئے اقدامات تیز کرنےکی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سابق اعظم عمران خان کی جلدی ملک واپسی کےلئے اقدامات کو تیز تر بنانےکی ہدایات دے دیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ  وزیراعظم کے زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی تازہ سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت

عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کر دیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرپشن مقدمات کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، اب اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی۔ وزیراعظم نے نواز شریف کی وطن واپس کیلئے اقدامات تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں